Urdu Literature Misc – متفرق اردو ادب
  
   
  “قلم برداشتہ” کے کیا معنی ہیں؟
بے ساختہ
غم زدہ تحریر
تینوں ہی
لکھنا چھوڑ دینا
      
         
 
    بے ساختہ
   
    
  Related posts
“غرائب اللغات” کس کی تالیف ہے؟A. عبد الواسع ہانسوی
  B. وارث سر ہندی
    C. مولوی نورالحسن نیر
    D. سید احمد دہلوی
       لان جائنس کا رسالہ پیری الپاؤس کس چیز سے متعلق ہے؟
  A. تاثیر علم
  B. تاثیر بیان
    C. تاثیر زبان
    D. ان میں سے کوئی نہیں
       افسانہ گڈریا کس کا افسانہ نویس کا مجموعہ ہے؟
  A. ممتاز مفتی
  B. بانو قدسیہ
    C. اے حمید
    D. اشفاق احمد
       مرثیہ کس نوعیت کی شاعری کو کہتے ہیں؟
  A. مزاحیہ
  B. رزمیہ
    C. المیہ
    D. تحسینی
       سر سید احمد خاں کی پہلی کتاب کا نام ہے؟
  A. تاریخ سرکشی بجنور
  B. مضامین سرسید
    C. کیمیائے سعادت
    D. جام جم
       اردو کا پہلا شاعر کون سا ہے؟
  A. قطب علی شاہ
  B. امیر خسرو
    C. ولی دکنی
    D. میر تقی میر
       مینا بازار کس افسانہ نگار کا افسانوی مجموعہ ہے؟
  A. حسن عسکری
  B. اختر حسین رائے پوری
    C. جمیلہ خاتون
    D. کرشن چندر
Leave a Reply