Urdu Literature Misc – متفرق اردو ادب
دیوان غالب” کو “الہامی کتاب” کس نے کہا ہے؟
عبدالرحمٰن بجنوری
مالک رام
امتیاز علی خان
شوکت سبزواری
عبدالرحمٰن بجنوری
Related posts
“غرائب اللغات” کس کی تالیف ہے؟A. عبد الواسع ہانسوی
B. وارث سر ہندی
C. مولوی نورالحسن نیر
D. سید احمد دہلوی
“قلم برداشتہ” کے کیا معنی ہیں؟
A. بے ساختہ
B. غم زدہ تحریر
C. تینوں ہی
D. لکھنا چھوڑ دینا
لان جائنس کا رسالہ پیری الپاؤس کس چیز سے متعلق ہے؟
A. تاثیر علم
B. تاثیر بیان
C. تاثیر زبان
D. ان میں سے کوئی نہیں
افسانہ گڈریا کس کا افسانہ نویس کا مجموعہ ہے؟
A. ممتاز مفتی
B. بانو قدسیہ
C. اے حمید
D. اشفاق احمد
مرثیہ کس نوعیت کی شاعری کو کہتے ہیں؟
A. مزاحیہ
B. رزمیہ
C. المیہ
D. تحسینی
سر سید احمد خاں کی پہلی کتاب کا نام ہے؟
A. تاریخ سرکشی بجنور
B. مضامین سرسید
C. کیمیائے سعادت
D. جام جم
اردو کا پہلا شاعر کون سا ہے؟
A. قطب علی شاہ
B. امیر خسرو
C. ولی دکنی
D. میر تقی میر
Leave a Reply