ایک چیز کو کسی چیز کی صفت کے لیے علت ٹھہرانا اور دراصل وہ اس کی علت نہ ہو گویا کسی واقعہ کی شاعرانہ علت فرض کرلینا

حسن تعلیل
منظرنگاری
مرۃالنظیر
ان میں سے کوئی نہیں
حسن تعلیل  مثال _x000D_ بے سبب زلزلہ عالم میں نہیں آتا ہے،_x000D_ کوئی بیتاب تہِ خاک تڑپتا ہو گا(امیر)

Related posts

غزل کے لغوی معنی ہیں
A. ہرن کے
B. بچوں سے بات کرنا
C. عورتوں سے یا متعلق بات کرنا
D. عورتوں کی زبان میں شاعری کرنا
مسمط کو کس شاعر نے سب سے پہلے ترقی دی
A. علامہ اقبال
B. نظیر اکبرآبادی
C. حالی
D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو میں تنقید کی پہلی باقاعدہ کتاب ہے
A. آب حیات
B. مقدمہ شعر وشاعری
C. کشف الحائق
D. ان میں سے کوئی نہیں
آزاد نظم کا آغاز کہاں سے ہوا
A. فرانس
B. روس
C. لندن
D. یونان
کس نقاد نے “فسانہ آزاد “کو ناول تسلیم کرنے سے انکار کیا
A. احسن فاروقی
B. سہیل بخاری
C. سلیم اختر
D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو میں حج کا پہلاسفر نامہ کس نے لکھا
A. منصب علی خان
B. ممتاز مفتی
C. حسن نظامی
D. ان میں سے کوئی نہیں
کلام میں داخلی کیفیات،قلبی واردات،نازک احساسات اور لطیف جذبات کو پیش کرنا کہلاتا ہے
A. خارجیت
B. داخلیت
C. ابتذال
D. ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *