ولی دکنی کا دیوان کب دہلی پہنچا؟

1719
1720
1721
ان میں سے کوئی نہیں
1720  بعض محققین نے 1719 لکھا ہے لیکن جمیل جالبی کی تحقیق کے مطابق 1720 ہے جو زیادہ قرین قیاس اور درست ہے

Related posts

کلمات الشعرا کے خالق ہیں
A. محمد افضل
B. وقارالدین
C. قدرت اللہ قاسم
D. ان میں سے کوئی نہیں
ولی کا عشق خیالی نہیں بلکہ حقیقی ہے
A. پرویز حسین
B. جمیل جالبی
C. مولوی عبدالحق
D. ان میں سے کوئی نہیں
سجاد کی شاعری کا بنیادی وصف ۔۔۔ہے
A. صوفیانہ
B. عشقیہ
C. ایہام
D. ان میں سے کوئی نہیں
عزلت نے اپنے اردو دیوان کا دیپاچہ کس زبان میں لکھا
A. عربی
B. اردو
C. ہندی
D. ان میں سے کوئی نہیں
خان آرزو بنیادی طور پر کس زبان کے شاعر ہیں
A. فارسی
B. اردو
C. ہندی
D. ان میں سے کوئی نہیں
جب اننگرزوں نے دہلی کو فتح کیا تو اس وقت کس بادشاہ کی حکومت تھی
A. محمد شاہ
B. اکبر شاہ ثانی
C. شاہ عالم ثانی
D. ان میں سے کوئی نہیں
ابتدا میں حاتم کیا تخلص کرتے تھے
A. رمزی
B. حزیں
C. حسرتی
D. ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *