Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
- Page 24
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
زبان کا کی اصلاح کا کام کس نے کیا
مصحفی
ناسخ
آتش
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
بحر الفصاحت کس کی کتاب کے
نجم الغنی
افضل بیگ قاقشال
احمد علی یکتا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
آرایش محفل کس کی کتاب ہے
بہادر علی حسینی
میر غلام حسن
حیدر بخش حیدری
ان میں سے کوئی نہیں
اسی نام سے کتاب شیر علی افسوس نے بھی لکھی
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
سفینہ ہندی کے خالق ہیں
لچھمی نرائن شفیق
بھگوان داس ہندی
مولوی یحیٰ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
سودا نے اردو قصیدے کو فارسی قصیدے کا ہمسر بنا دیا
گوپی چند نارنگ
جمیل جالبی
سید عبداللہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
فورٹ ولیم کالج کی ادبی خدمات کس کی کتاب ہے
عتیق صدیقی
عبیدہ بیگم
گیان چند جین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
سفینہ خوش گو کس کا تذکرہ ہے
بھگوان داس
کالی داس
بندر ابن داس
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
سودا کو قصیدے کا نقاش اول کس نے قرار دیا
ناسخ
میر تقی
مصحفی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
اورینٹل سیمنری کس نے جاری کیا
دتاسی
ولزلی
گل کرائسٹ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
سودا کو سخن تراش کس نے کہا
قائم نے
میر حسن
سودا نے
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
22
23
24
25
26
…
31
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English