Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
- Page 12
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میر سوز کا اصل نام ہے
محمد میر سوز
مرزا سوز
میر علی بخش سوز
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
سحر البیان کا سب متحرک کردار ہے
بدر منیر
وزیر زادی
بے نظیر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میر حسن کے کلیات میں قصائد کی تعداد ہے
پانچ
سات
چار
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
خواجہ میر اثر اور خواجہ میر درد میں کیا رشتہ تھا ؟؟
بیٹا
بھائی
والد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میر حسن کے تذکرے کا نام لکھیں
تذکرہ ریختہ گویاں
تذکرہ ہندی
تذکرہ شعرائے اردو
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
افکار میر کس کی کتاب ہے
خواجہ احمد فاروقی
ایم حبیب خان
شمس الرحمن فاروقی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
نکات الشعرا کس زبان میں لکھا گیا
ہندی
اردو
فارسی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میر نے اپنے تذکرے میں دکن کے شعرا کو کیا قرار دیا
پر بے رتبہ
کم عقل
لغو گو
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میر نے ریختہ کی کتنی اقسام بتائی ہیں
2
4
6
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
سودا کا انتقال کہاں ہوا
دہلی
آگرہ
لکھنؤ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
10
11
12
13
14
…
23
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English