Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
- Page 9
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میر نے کس کے بارے میں کہا تھا کہ اخلاق سے گرا ہوا ذلیل و بدقوارہ آدمی ہے
انعام اللہ خان یقین
میر حسن
عاجز
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
مطالعہ سودا کے مصنف ہیں
شیخ چاند
سعادت رضوی
ڈاکٹر محمد حسن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میر کی شعر لسانیات کے مصنف ہیں
جمیل جالبی
قاضی افضال حسین
رشید حسن خان
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میر درد کے اردو دواوین کی تعداد ہے
تین
دو
ایک
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
رفیع سودا کے والد کا نام ہے
مرز محمد شفیع
مرزا شکیل احمد
مرزاعلی احمد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
صمصام الدولہ نے کتنا وظیفہ مقرر کیا
دو روپے
دس روپے
ایک روپے
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
سودا نے فارسی شاعری میں کس سے اصلاح لی
آبرو
بیدل
خان آرزو
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
سحرالبیان کے قصے میں دیو پری کے استعمال کو حالی نے بتایا ہے
پلاٹ کی کامیابی
خوبی
نقص
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میر نے کس شاعر کو پورا شاعر قرار دیا
قائم
سودا
آرزو
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (میروسودا کے عہد سے لے کر آٹھارویں صدی کے اختتام تک)
میر کے والد کا کیا نام تھا
میر علی متقی
محمد علی متقی
علی محمد تقی
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
7
8
9
10
11
…
23
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English