Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
- Page 25
Show/Hide Answers
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
سیماب اکبرآبادی کا انتقال کب ہوا
1955
1951
1960
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
شکیل بدایوانی کے کتنے شعری مجموے شائع ہو چکے ہیں
پانچ
تین
چار
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
فیض احمد فیض کے اردو ادب سے متعلق اہم اقتباس کو جمع کر کے ‘‘فیض کے بہتّر ادبی نشتر’’کے نام سے کس نے مضمون لکھا؟
ایوب مرزا
اشفاق حسین
تقی عابدی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
ڈاکٹر انوار احمد کس تحریک سے وابستہ نقاد ہیں ؟
حلقہ ارباب ذوق
ترقی پسند تحریک
اسلامی تحریک
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
امن کا ستارہ کا سن اشاعت ہے
1945
1948
1950
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
تفہیم غالب کے مصنف کا نام بتائیں ۔
گیان چند جین
علی سردار جعفری
شمس الرحمن فاروقی
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پییر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
قاسمی کی وفات کے بعد کون سا مجموعہ شائع ہوا
کپاس کا پھول
کوہ پیما
پت جھڑ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
عظمت آدم کس کا شعری مجموعہ ہے
اختر الایمان
ظہیر کاشمیری
اختر انصاری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
کلیاتِ مجروح سلطان پوری کب اور کہاں سے شائع ہوا
2004 کراچی سے
2003 کراچی
2003، لاہور سے
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
چکبست کا اصل نام ہے
سورج نرائن
برج نرائن
جہاں نرائن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
23
24
25
26
27
…
65
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English