Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
- Page 3
Show/Hide Answers
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
ولی دکنی تصوف،انسانیت،محبت کا شاعر کس کی کتاب ہے
گیان چند جین
سیدہ جعفر
گوپی چند نارنگ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
ہمدرد کہاں سے جاری ہوا
دہلی
کلکتہ
کان پور
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
پیت کی ریت کے خالق ہیں
دل محمد
سیماب اکبرآبادی
دتریا کیفی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
جنون و حکمت کس کا شعری مجموعہ ہے ۔
منیر نیازی
احسان دانش
جوش ملیح آبادی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
احمد ندیم قاسمی کے نزدیک ان کا سب سے بہترین افسانوی مجموعہ کون سا ہے
گھر سے گھر تک
سناٹا
کپاس کا پھول
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
دشت وفا کا سن اشاعت ہے
1962
1960
1964
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
آریوں کی پہلی آمد ہندوستان میں کس کی نظم ہے
نظم طبابائی
شوق قدوائی
وحیدالدین سلیم
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
نغمہ زار کی صنف ہے
افسانہ
مضامین
شاعری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
حفیظ جالندھری کا انتقال کب ہوا
1980
1985
1982
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
کل کلام کس کا شعری مجموعہ ہے
اختر الایمان
منیر نیازی
وزیر آغا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
2
3
4
5
…
65
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English