Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
- Page 31
Show/Hide Answers
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
شکیل احمد نے 1942 میں کس پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ میں کام کیا
نیوز پبلسٹی
سانگ پبلسٹی
فلم پبلسٹی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
احمد ندیم قاسمی کا پہلا افسانوی مجموعہ کون سا ہے
بگولے
چوپال
آبلے
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
جوش کا اصل نام تھا
بشیر حسین
داؤد حسین
شبیر حسین
ان میں سے کوئی نہیں
غلام شبیر ،شبیر احمد بھی ملتا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
غبار افق کے مصنف ہیں
شوق قدوائی
غلام بھیک نیرنگ
سیماب اکبرآبادی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
اک کتھا انوکھی کس کا شعری مجموعہ ہے
منیر نیازی
وزیر آغا
قتیل شفائی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
آہنگ اور عروض کس کی کتاب ہے
کمال احمد صدیقی
حسنین بلگرامی
طارق ہاشمی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
ظفر علی خان کہاں پیدا ہوئے
ہشیارپور
سیال کوٹ
کرم آباد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
ظفر علی خان کا انتقال کب ہوا
1953
1955
1956
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
خواجہ دل محمد کب پیدا ہوئے
1885
1883
1880
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو ادب بیسویں صدی میں (بالخصوص شاعری)
ساحر کے پہلے شعری مجموعہ کا نام ہے
تلخیاں
آؤ کہ کوئی خواب بنیں
گاتا جائے بنجارہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
29
30
31
32
33
…
65
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English