Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 19
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
اردو شاعری میں ایہام کو فروغ دینے والی سب سے اہم شخصیت کونسی تھی
شاہ مبارک آرزو
جعفر زٹلی
خان آرزو
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مولوی نذیر احمد کس زبان میں ملکہ رکھتے تھے
عربی
ٹکسالی زبان
فارسی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
واردات”” علم الکتاب”” آہ سرد”” اور شمع محفل”” کس مشہور شاعر کی تصانیف ہیں
میر تقی میر
خواجہ میر درد
مرزا غالب
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
گلِ رعنا”” كس کا مشہور تذکرہ ہے
میر تقی میر
میر حسن
عبدالحئی تاباں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
داغ کی شاعری کا عام اندازکیسا ہے
شوخی بیان
معاملہ بندی
a،b دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
دیوان غالب تدوین میں کس کا اہم کردار ہے
مالک رام
امتیاز علی عرشی
عبد الرحمٰن بجنوری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
سودا کے فارسی کے کتنے دیوان ہیں
1
2
3
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مومن نے کتنے قصائد لکھے
9
5
7
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مہر نیم روز”” کے مصنف کون ہیں
میر تقی میر
مرزا غالب
آتش
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
پریس قانون کے تحت حسرت کو کتنا عرصہ قید جھیلنی پڑی
ایک سال
دو سال
تین سال
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
17
18
19
20
21
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English