Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 34
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
راشد کو کس نے زندگی سے فرار شاعر قرار دیا
راجندر سنگھ بیدی
کرشن چندر
مجید امجد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
استاد شاہ، جگت استاد، فصیح الملک، بلبل ہندوستان، ناظم یار جنگ کس مشہور شاعر کے خطابات ہیں
مومن
شیفتہ
داغ دہلوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
دہلی کے جب حالات قریب ہوئے تو مرزا سودا شاہ عالم کے ساتھ کس شہر گئے
لاہور
ہرات
فرخ آباد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ڈپٹی نذیر احمد بجنور میں کب پیدا ہوئے
1831
1832
1833
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اُن کی سب سے بڑی خصوصیت اور ان کا سب سے بڑا اجتہاد اصلاح زبان ہے”” یہ کس شاعر کے بارے میں ہے
شیخ امام بخش ناسخ
خواجہ حیدر علی آتش
مصحفی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ذکر میر”” کے مرتب کون ہیں
ڈاکٹر جمیل جالبی
ڈاکٹر احمد حسن
مولوی عبدالحق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کونسا دور شاعری کا “”عہد زریں”” کہلاتا ہے
غالب، ذوق اور ظفر کا دور
میر، سودا اور درد کا دور
ولی کا دور
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
یہ کس کا کہنا ہے کہ “” میر درد اردو کے چار ارکان میں سے ہیں””
الطاف حسین حالی
عبادت بریلوی
مولانا محمد حسین آزاد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
گرو گرنتھ اور اردو “” کس محقق کی تصنیف ہے
عبداللہ گیانی
کبیر داس
یگان چند
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
داغ نے پرورش پائی
خالہ کے پاس
ممانی کے پاس
چچی کے پاس
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
32
33
34
35
36
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English