Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 49
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
مثنوی سحر البیان میں کس کی کہانی پیش کی گئی ہے
عام آدمی کی
بادشاہ کی
دونوں کی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
غالب کے اردو دیوان کی اشاعت کب ہوئی
1840
1846
1842
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
نواب مرزا شوق جن کا اصلی نام حکیم تصدق حسین تھا۔ مثنویاں لکھیں
فریب عشق
بہار عشق
a،b دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
علامہ اقبال غزل میں کس کو استاد مانتے تھے
خواجہ میر درد
امیر مینائی
داغ دہلوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اُردو غزل کی تہذیبی و فکری بنیادیں”” کس مصنف کی کتاب ہے
ڈاکٹر سعد اللہ کلیم
ڈاکٹر احسن فاروقی
ڈاکٹر انوار احمد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اردو میں ہجویہ اور طنزیہ شاعری کی روایت کا موجد ہے
قطبین
جعفر زٹلی
عوفی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مثنوی”” ابر گہر بار”” کس نے لکھی
میر درد
میر تقی میر
غالب
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
عبرت الغافلین”” کس کی تخلیق ہے
مرزا غالب
میر تقی میر
مرزا رفیع سودا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کس مشہور ادبی شخصیت نے حفیظ کے “”شاہنامہ اسلام”” کو بجا طور پر ایک طویل نظم قرار دیا ہے
جمیل جالبی
ڈاکٹر وحید قریشی
پروفیسر منور مرزا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
قطبین نے اپنی مشہور کتاب “”مروگاتی”” میں بیان کیا ہے
حقیقت کے اسرارو رموز
دوہوں پر مشتمل عشقیہ کہانی
a,b دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
47
48
49
50
51
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English