Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 55
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
داغ دہلوی کے شاگرد تھے
علامہ اقبال
احسان مار ہروی
a،b دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میر کی شاعری میں تصوف کے ساتھ ساتھ کون سا انداز پایا جاتا ہے
یاس و حراس
مزاحیہ
نشاطیہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مومن اسلوب ادا اور قدرت بیان کا بادشاہ ہے”” ہے الفاظ کس محقق کے ہیں
ڈاکٹر عبادت بریلوی
نور الحسن ہاشمی
کلب علی خان فائق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
غالب شکن”” کس شخصیت سے منسوب ہے
یگانہ چنگیزی
سید امداد علی انوری
غلام رسول مہر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
گلشن عشق”” کس کی مشہور مثنوی ہے
نصرتی
غواصی
وجہی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
افکار غالب”” کے مصنف کون ہیں
خلیفہ عبدالحکیم
ڈاکٹر سید عبداللہ
آفتاب احمد خان
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ذوق اپنے وقت کی ممتاز غزل گو ہی نہ تھے۔ ایک بہترین قصیدہ نگار بھی تھے”” کی محقق کا قول ہے
ڈاکٹر جمیل جالبی
ڈاکٹر یوسف حسین خاں
ڈاکٹر تنویر احمد علوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
قصہ چہار درویش”” کس مشہور شخصیت کی تصنیف ہے
میر امن دہلوی
امیر خسرو
ڈپٹی نذیر احمد
ان میں سے کوئی نہیں
میر امن کے مطابق امیر خسرو کی ہے
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کلاسیکی ادب صحت مند اور رومانی ادب کو بیمار کہا
دانتے نے
گوئٹے نے
ساں بو نے
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
بابائے اُردو نے”” سر تاج شعراۓ اردو”” کس شاعر کو کہا ہے
مومن
میر تقی میر
آتش
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
53
54
55
56
57
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English