Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 59
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
مرزا غالب نے اپنے اردو دیوان میں میر کا ذکر کتنی بار کیا ہے
ایک بار
دو بار
تین بار
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
نسیم حجازی کے پہلے ناول کا نام بتائے
داستان مجاہد
محمد بن قاسم
آخری چٹان
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ولی کو اردو شاعری کا “”باوا آدم”” کس نے کہا تھا
الطاف حسین حالی
مولانا محمد حسین آزاد
شبلی نعمانی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
سودا نے اردو ادب میں کن اصناف میں نام پیدا کیا
غزل
قصیدہ
a,b دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
یہ کس کا قول ہے”” میر تقی میر سرتاج شعراے اردو ہیں””
ڈاکٹر عبادت بریلوی
ڈاکٹر سید عبداللہ
مولوی عبدالحق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ولی گجراتی”” کس کی تصنیف ہے
ڈاکٹر جمیل جالبی
ڈاکٹر سید عبداللہ
ظہیرالدین مدنی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کس مشہور شاعر کو اُن کے معاصرین نے”” مردِ مسکین نہاد”” کہا ہے
آتش
ناسخ
مصحفی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میر انیس کی مرثیہ نگاری”” کس کی کتاب ہے
جعفر علی خان
حالی
سرفراز حسین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
عاشور نامہ”” کس کی تصنیف ہے
روشن علی روشن
روشن حسن
آغا روشن عباس
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
تعلیم بالغاں”” کس کا ڈرامہ ہے
میاں رونق بنارسی
امانت علی لکھنوی
خواجہ معین الدین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
57
58
59
60
61
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English