Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 67
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
مشہور مثنوی “”پھول بن”” کس کی تصنیف ہے
نصرتی
ابن نشاطی
عوفی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
شمالی ہند کا پہلا رزم نامہ “”وقائع ثنا”” کس نے لکھا
سید محمد ولی
سید زاہد دلشاد پسروری
سید اکبر حسن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میر کی آپ بیتی”” کس کی تصنیف ہے
نثار احمد فاروقی
محمد حسن عسکری
خواجہ احمد فاروقی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کس نے اپنی کتاب”” سنہری روایت”” میں میر کا تقابل انگریزی رومانی شعراء سے کیا ہے
ڈاکٹر یوسف حسین
پروفیسر احمد علی
ڈاکٹر سید عقیل رضوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
نایافت”” کس کا شعری مجموعہ ہے
امجد اسلام امجد
احمد ندیم قاسمی
احمد فراز
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
غالب”” کس کی تصنیف ہے
غلام رسول مہر
مالک رام
اثر لکھنوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اردو شاہ پارے”” کس کی تصنیف ہے
میر حسن
محی الدین قادری زور
ڈاکٹر جمیل جالبی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
سید محمد اکبر حسینی کی خواجہ بندہ نواز گیسو دراز سے کیا نسبت تھی
بھائی
بھتجا
بیٹا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اردو غزل”” کس کی تصنیف ہے
ناصر کاظمی
مسعود حسن رضوی
ڈاکٹر یوسف حسین خاں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اردو کی پہلی شاعرہ کا نام کیا ہے
ماہ لقا
لطف النساء
مہر النساء
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
65
66
67
68
69
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English