Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 7
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
خواجہ حیدر علی آتش فیض آباد میں کس نواب کی ملازمت میں رہے
نواب احمد خان
نواب محمد خان
نواب مرزا محمد تقی خان
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کس نے ولی، نصرتی اور بحری کی غزلوں پر مخمسات بھی تضمین کیے
سادقی
ذوقی
میر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میر حسن پرانی دلّی محلہ سید واڑہ میں کب پیدا ہوئے
1735
1741
1743
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مرزا رفیع سودا دہلی میں کب پیدا ہوئے
1713
1715
1717
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
انتظار حسین کو کس ناول کے لکھنے پر آدم جی انعام ملا جو انہوں نے لینے سے انکار کیا
چاند گرہن
کنکری
بستی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
لکھنئو میں مذہب کے باعث کونسی صنف شاعری پروان چڑھی
مرثیہ
غزل
نظم
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
وہ پندرہ سے پچیس سال بیدل کی پیروی کرتے رہے”” غالب کے متعلق یہ بات کس نے کہی
الطاف حسین حالی
شبلی نعمانی
حسن عسکری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
1810 میں کس عظیم شاعر کی وفات ہوئی
سودا
آتش
میر تقی میر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
1800 میں کونسا کالج ہندوستان میں قائم ہوا
فورٹ ولیم کالج
دہلی کالج
کلکتہ کالج
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ولی کے شاعرانہ مزاج کو کہا جا سکتا ہے
کلاسیکل
رومانی
ترقی پسند
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
5
6
7
8
9
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English