Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 88
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
حفیظ کو داغ کی پیروی ترک کرنے کا کس نے مشورہ دیا
فراق گورکھپوری
سیماب اکبرآبادی
گرامی جالندھری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
لکھنئو کی تہذیبی میراث”” کے مصنف ہیں
ڈاکٹر جمیل جالبی
ڈاکٹر سید صفدر حسین
ڈاکٹر احمد حسن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
تکملئہ الشعراء”” کس کی تصنیف ہے
ذوق
سودا
شوق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مرزا داغ دہلوی کے دواوین کی تعداد کتنی ہے
2
3
4
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
خاک کی مہک”” کس کی افسانوی تصنیف ہے
اشفاق احمد
حسن عسکری
ناصر عباس نیر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
دستنبو”” کس نوعیت کی کتاب ہے
شاعری
خطوط کا مجموعہ
روز نامچہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
باگھ”” اور اُداس نسلیں”” کے علاوہ کونسا ناول عبداللہ حسین کا ہے
دستک نہ دو
زمین
نادار لوگ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
دہلی کے متقدمین شعراء کا سب سے شاندار دور کون سا تھا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اردو کا سب سے پہلا ناول کونسا ہے
آنگن
مراۃ العروس
منصور موہنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
طوطی نامہ”” کس کی تصنیف ہے
غواصی
نصرتی
سید محمد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
86
87
88
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English