Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو افسانے کی روایت
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو افسانے کی روایت
- Page 114
Show/Hide Answers
اردو افسانے کی روایت
کچھ اور نہیں کس کا افسانوی مجموعہ ہے
بانو قدسیہ
واجدہ تبسم
اشفاق احمد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
رگ سنگ کس کا ناولٹ ہے
انورسجاد
رشید امجد
انور عظیم
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
بنت الوقت کے مصنف ہیں
راشدالخیری
نسیم حجازی
ڈپٹی نذیر احمد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
پاؤں میں پھول کس کا افسانوی مجموعہ ہے
بیدی
منٹو
خواجہ احمد عباس
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
کرشن چندر کا انتقال کب ہوا
مارچ 1980
مارچ 1978
مارچ 1977
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
راکا کی منزل کس کا ناول ہے
خشونت سنگھ
بلونت سنگھ
راجندر سنگھ بیدی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
نیند نہیں آتی کس کا افسانہ ہے
محمود الظفر
احمد علی
سجاد ظہیر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
میں نے لاکھوں کے بول سہے کس کا مشہورافسانہ ہے
رضیہ فصیح احمد
نثار عزیزبٹ
قرۃ العین حیدر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
مشہور افسانہ جوار بھاٹا کس کا افسانوی مجموعہ ہے
اسد محمد خان
کرشن چندر
غلام عباس
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
افسانہ نیا قانون منٹو کے کس افسانوی مجموعے میں شامل ہے
منٹو کے افسانے
نمرود کی خدائی
لذت سنگ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
112
113
114
115
116
…
140
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English