Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو افسانے کی روایت
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو افسانے کی روایت
- Page 117
Show/Hide Answers
اردو افسانے کی روایت
سوا سیر گیہوں کس کا افسانہ ہے
بیدی
پریم چند
منٹو
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
نیاز فتح پوری نے گیتان جلی کا ترجمہ کس عنوان سے کیا
عرض بہار
سرود محفل
عرض نغمہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
کلیات پریم چند کو کس نے مرتب کیا
خواجہ محمد زکریا
قمر رئیس
گیان چند جین
مدن گوپال
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
عکس بے خیال کس کا افسانوی مجموعہ ہے
منشایاد
مسعود اشعر
رشید امجد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
شوکت صدیقی کس ادبی تحریک سے وابستہ تھے
حلقہ ارباب ذوق
ارضی ثقافتی تحریک
ترقی پسند تحریک
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
وقت سمندر کس کا افسانوی مجموعہ ہے
رشید امجد
نیر مسعود
منشا یاد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
نشیب کس کا افسانوی مجموعہ ہے
عبداللہ حسین
قرۃالعین حیدر
انتظار حسین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
اردو میں لکھے گئے پہلے تذکرے کا نام اور سن تصنیف بتائیں
مخزن نکات
نکات الشعرا
تذکرہ ہندی گویاں
تذکرہ شعرائے ہند
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
کھویا ہوا افق میں کل کتنے افسانے ہیں
5
3
8
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
فریب کس سن اشاعت ہے
2014
2012
2010
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
115
116
117
118
119
…
140
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English