Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو افسانے کی روایت
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو افسانے کی روایت
- Page 52
Show/Hide Answers
اردو افسانے کی روایت
گیہوں اور گلاب کس کا افسانوی مجموعہ ہے
سدرشن
خواجہ احمد عباس
اسد محمد خان
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
منظر و پس منظر کس کا افسانوی مجموعہ ہے
خواجہ احمد فاروقی
اختر اورینوی
آل احمد سرور
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
قرۃ العین حیدر کس کی بیٹی ہیں
سجاد حیدر
سجاد ظہیر
انور سجاد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
نگار کا اجرا کہاں سے ہوا
دہلی
آگرہ
لکھنؤ
ان میں سے کوئی نہیں
ایک دو جگہ پر بھوپال درج ہے جوکہ غلط ہے فرمان فتح پوری نیاز فتح پوری کے بالکل قریب تھے اور نیاز کی وفات کے بعد نگار کی ادارت بھی انھوں نے سنبھالی انھوں نے اپنی کتاب اردو افسانہ اور افسانہ نگار میں لکھا ہے کہ اس جریدے کا اجرا آگرہ سے ہی ہوا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
صحرانورد کے رومان میں کل کتنے افسانے تھے
9
8
5
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
سنہرا دیس کس کا افسانوی مجموعہ ہے
بلونت سنگھ
راجندر سنگھ بیدی
خشونت سنگھ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
کال کوٹھڑی کے مصنف ہیں
اختر حسین رائے پوری
سید عبداللہ
احتشام حسین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
اختر انصاری کا اصل نام تھا
اصغر علی
مجید طاہر
امجد اختر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
کارجہاں دراز ہے کس کی تصنیف ہے
عصمت چغتائی
قرۃالعین حیدر
نثار عزیز بٹ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
صبح وطن کس کا افسانوی مجموعہ ہے
کرشن چندر
بیدی
سدرشن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
50
51
52
53
54
…
140
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English