Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو افسانے کی روایت
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو افسانے کی روایت
- Page 61
Show/Hide Answers
اردو افسانے کی روایت
عبداللہ حسین کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام لکھیں
نشیب
رات
فریب
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
قدرت اللہ شہاب کے دوسرے افسانوی مجموعے کا نام ہے
نفسانے
ماں جی
صبحانے
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
اشفاق احمد کب پیدا ہوئے
1922
1925
1920
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
مدن گوپال نے پریم چند کا کلیات کتنی جلدوں میں ترتیب دیا
20
16
24
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
بے سمت مسافر کس کا افسانوی مجموعہ ہے
رضیہ فصیح احمد
خالدہ حسین
نثار عزیز بٹ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
نیاز فتح پوری کا اصل نام کیا تھا
بشیر نیاز
نیاز علی خان
نیاز محمد خان
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
قاضی عبدالغفار نے اخبار جمہور کب نکالا
1917
1915
1910
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
تین غنڈے کس کی تصنیف ہے
سدرشن
پریم چند
کرشن چندر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
پھول کھلنے دو کس کا افسانوی مجموعہ ہے
طاہرہ اقبال
واجدہ تبسم
عصمت چغتائی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
یلدرم کس ادبی روایت سے متاثر تھے
ہندی
انگریزی
ترکی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
59
60
61
62
63
…
140
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English