Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو افسانے کی روایت
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو افسانے کی روایت
- Page 88
Show/Hide Answers
اردو افسانے کی روایت
انوار احمد نے کس افسانہ نگار برصغیر کا تخلیقی ضمیر قرار دیا
بیدی
منٹو
کرشن چندر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
یوکلپٹس کی ڈولی کس کا افسانوی مجموعہ ہے
بیدی
پریم چند
کرشن چندر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
دھواں کس کا افسانہ ہے
رحمان مذنب
منٹو
پریم چندر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
نوش و نیش کس کا افسانوی مجموعہ ہے
عندلیب شادانی
نیر مسعود
منشا یاد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
افسانہ پھولوں کی سازش کس افساونوی مجموعے میں شامل ہے
سرکنڈوں کے پیچھے
ٹھنڈا گوشت
دھواں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
پریم چند کا کلیات کس نے مرتب کیا
قمر رئیس
اے بی اشرف
مد گوپال
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
کالے سلیپر کس کا مشہور افسانہ ہے
کرشن چندر
بیدی
ممتاز مفتی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
منٹو کا اصل نام کیا ہے
سعات خان منٹو
سعادت حسن منٹو
سعادت علی منٹو
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
طائر خیال کس کا افسانوی مجموعہ ہے
کرشن چندر
سدرشن
پریم چند
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو افسانے کی روایت
انگارے میں کتنے افسانہ نگاروں کی تحریریں شامل ہیں
3
4
2
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
86
87
88
89
90
…
140
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English