Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
- Page 10
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
حاتم نے دیوان زادہ کب مرتب کیا
1755-56
1750
1760
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
عزلت کن زبانوں میں شعر کہتے تھے
فارسی
ہندی
اردو
تمام درست ہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
ولی دکنی کا دیوان کب دہلی پہنچا؟
1719
1720
1721
ان میں سے کوئی نہیں
بعض محققین نے 1719 لکھا ہے لیکن جمیل جالبی کی تحقیق کے مطابق 1720 ہے جو زیادہ قرین قیاس اور درست ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
عزلت کا سال پیدائش ہے
1693
1690
1685
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
فائز کا تعلق کس ادبی تحریک سے تھا
تازہ گوئی
ایہام گوئی
کس تحریک سے نہیں تھا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
ابتدا میں تاباں کس کے شاگرد تھے
وحشت
مرزا مظہر
حاتم
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
عزلت نے کتنی مثنویاں تحریر کیں
3
4
2
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
کس شاعر نے اپنے شاگردوں کو ایہام گوئی ترک کرنے کا کہا
ناسخ
خان آرزو
مرزا مظہر جان جاناں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
نسخہ مفرح الضحک کس نوعیت کی تحریر ہے
عشقیہ
صوفیانہ
مزاحیہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
اردو کے سب سے بڑے ایہام گو شاعر ہیں
شاکر ناجی
آبرو
حاتم
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
8
9
10
11
12
…
46
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English