Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
- Page 13
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
میر نےکس کے بارے میں کہا تھا کہ سرقہ کرنے میں یکتا ہے
حاتم
فغان
انعام اللہ خان یقین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
مثنوی گلشن عشق کے مرتب ہیں
سعادت رضوی
شیخ چاند
سید محمد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
مرزا مظہر بنیادی طور پر کا زبان کے شاعر ہیں
عربی
اردو
فارسی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
نوسرہار کی ہئیت ہے
داستان
مثنوی
ناول
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
مخزن عشق کس کی مثنوی ہے
طبعی
ولی
وجدی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
ردعمل کی تحریک کے نقاش اول ہیں
مرزا مظہر جان جاناں
حاتم
آبرو
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
بیجا پور کی ریاست کب ختم ہوئی
1680
1690
1686
ان میں سے کوئی نہیں
جمیل جالبی نے 1685 لکھا ہے جبکہ جامعہ پنجاب کی مرتبہ تاریخ میں 1686 درج ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
احمد شاہ کو کس نے اندھا کیا
غلام قادر روہیلہ
احمد شاہ ابدالی
عماد الملک
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
سودا کی ہر صنف ہر قصیدے کی چھاپ ہے بقول
مشفق خواجہ
جمیل جالبی
گوپی چند نارنگ
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
کلیات محمد قلی قطب شہ کا ذکر سب سے پہلےکس نے کیا
ودود بیگ
رشید حسن
مولوی عبدالحق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
11
12
13
14
15
…
46
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English