Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
- Page 17
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
کمال خان رستمی کا تعلق کس دربار سے تھا
گول کنڈہ
بہمنی
بیجا ہور
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
ملک الشعرا کا خطاب کس نے دیا
کیقباد
علاؤالدین حسن
جلال الدین خلجی
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
قطب شاہی کا آخری حکمران تھا
محمد عبداللہ قطب شاہ
ابوالحسن تانا شاہ
سکندر شاہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
برہان الدین جانم کس کے بیٹے تھے
میراں جی شمس العشاق
گیسو دراز
میراں جی خدا نما
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
ولی نے شمال کی زبان اور دکنی ادب کی روایت کو ملاکر ایک کردیا
سید محمد باقر
جمیل جالبی
ممتاز حسین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
کنجن پٹن پادشاہ کس مثنوی کا کردار ہے
قطب مشتری
پھول بن
طوطی نامہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
تاریخ ادب اردو 1700 تک کس نے لکھی
وہاب اشرفی
گوہی چند نارنگ
سیدہ جعفر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
جعفر علی حسرت نے کل قصائد لکھے
4
6
8
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
عشق درویش کس کی مثنوی ہے
میر
قائم
سودا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
فائز کے اردو دیوان کی تعداد ہے
2
3
1
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
15
16
17
18
19
…
46
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English