Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
- Page 23
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
احوال سلاطین بیجا پور کے مصنف ہیں
حامد قادری
نصیرالدین ہاشمی
محی الدین قادری زور
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
جعفر کو کب قتل کیا گیا
1715
1719
1713
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
محمد فقیہ درد مند کب پیدا ہوا
1755
1765-66
1560
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پیپر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
دیوان ماہ لقاچندا بائی کو کس نے مرتب کیا
سعادت رضوی
شیخ چاند
شفقت رضوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
تاریخ ادب اردو جلد د وم از جمیل جالبی کب شائع ہوئی
1980
1978
1982
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
سراج کا دیوان کب مرتب ہوا
1735
1739
1745
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
بیدل بنیادی طور ہر کس زبان کے شاعر ہیں
فارسی
عربی
ہندی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
جعفر کو زٹلی کا لقب کس نے دیا
فرخ سیر
خود ہی
نقادین نے
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
ولی تحقیقی و تنقیدی مطالعہ کس کی کتاب ہے
احتشام حسین
محمد اشرف
فراق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
اشرف کا اصل نام ہے
اشرف بیابانی
محمد اشرف گجراتی
اشرف جلالی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
21
22
23
24
25
…
46
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English