Urdu Literature Misc – متفرق اردو ادب
وے صورتیں الہی کس دیس بستیاں ہیں – اب دیکھنے کو جن کے آنکھیں ترستیاں ہیں – یہ کس شاعر کا شعر ہے؟
میرتقی میر
محمد رفیع سودا
خواجہ حیدر بخش علی آتش
مصحفی
محمد رفیع سودا
Related posts
“غرائب اللغات” کس کی تالیف ہے؟A. عبد الواسع ہانسوی
B. وارث سر ہندی
C. مولوی نورالحسن نیر
D. سید احمد دہلوی
“قلم برداشتہ” کے کیا معنی ہیں؟
A. بے ساختہ
B. غم زدہ تحریر
C. تینوں ہی
D. لکھنا چھوڑ دینا
لان جائنس کا رسالہ پیری الپاؤس کس چیز سے متعلق ہے؟
A. تاثیر علم
B. تاثیر بیان
C. تاثیر زبان
D. ان میں سے کوئی نہیں
افسانہ گڈریا کس کا افسانہ نویس کا مجموعہ ہے؟
A. ممتاز مفتی
B. بانو قدسیہ
C. اے حمید
D. اشفاق احمد
مرثیہ کس نوعیت کی شاعری کو کہتے ہیں؟
A. مزاحیہ
B. رزمیہ
C. المیہ
D. تحسینی
سر سید احمد خاں کی پہلی کتاب کا نام ہے؟
A. تاریخ سرکشی بجنور
B. مضامین سرسید
C. کیمیائے سعادت
D. جام جم
اردو کا پہلا شاعر کون سا ہے؟
A. قطب علی شاہ
B. امیر خسرو
C. ولی دکنی
D. میر تقی میر
2 responses to “وے صورتیں الہی کس دیس بستیاں ہیں – اب دیکھنے کو جن کے آنکھیں ترستیاں ہیں – یہ کس شاعر کا شعر ہے؟”
-
This mcq ans is wrong kindly correct it
correct ans B Rafe ud din soda-
Thanks for pointing out. Corrected
-
Leave a Reply