اردو محاورے (Urdu Idioms)
ابرو پر میل نہ آنا سے مراد ہے؟
مستقل مزاج ہونا
مغرور ہونا
صفائی پسند ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
مستقل مزاج ہونا
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Related posts
طالع جاگنا سے مراد ہے ؟A. بدبختی ہونا
B. قسمت چمکنا
C. دشمن پیدا ہونا
D. ان میں سے کوئی نہیں
ابرو میں بل آنا سے مراد ہے ؟
A. غصہ آنا
B. غربت میں پریشانی
C. مغرور ہونا
D. ان میں سے کوئی نہیں
گنگا نہانا سے مراد ہے ؟
A. پاک صاف ہونا
B. سفر کرنا
C. نہایت مشکل کام کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
خفیف ہونا سے مراد ہے ؟
A. امیر ہونا
B. بیمار پڑنا
C. شرمندہ ہونا
D. ان میں سے کوئی نہیں
شیطان کی خالہ سے مراد ہے ؟
A. شریر بلی
B. شریر لڑکی
C. خلاف معمول بات ہونا
D. ان میں سے کوئی نہیں
گل کھلانا سے مراد ہے ؟
A. فساد کھڑا کرنا
B. نیک کام کرنا
C. باغبانی کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
انگشت بدنداں ہونا سے مراد ہے ؟
A. دانت میں درد ہونا
B. حیرت سے دانتوں میں انگلی دبانا
C. دانتوں سے ناخن کاٹنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
Leave a Reply