اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
احمد شاہ کو کس نے اندھا کیا
غلام قادر روہیلہ
احمد شاہ ابدالی
عماد الملک
ان میں سے کوئی نہیں
عماد الملک
سابقہ پیپر میں پوچھا گیا ہے
Related posts
کلمات الشعرا کے خالق ہیںA. محمد افضل
B. وقارالدین
C. قدرت اللہ قاسم
D. ان میں سے کوئی نہیں
ولی کا عشق خیالی نہیں بلکہ حقیقی ہے
A. پرویز حسین
B. جمیل جالبی
C. مولوی عبدالحق
D. ان میں سے کوئی نہیں
سجاد کی شاعری کا بنیادی وصف ۔۔۔ہے
A. صوفیانہ
B. عشقیہ
C. ایہام
D. ان میں سے کوئی نہیں
عزلت نے اپنے اردو دیوان کا دیپاچہ کس زبان میں لکھا
A. عربی
B. اردو
C. ہندی
D. ان میں سے کوئی نہیں
خان آرزو بنیادی طور پر کس زبان کے شاعر ہیں
A. فارسی
B. اردو
C. ہندی
D. ان میں سے کوئی نہیں
جب اننگرزوں نے دہلی کو فتح کیا تو اس وقت کس بادشاہ کی حکومت تھی
A. محمد شاہ
B. اکبر شاہ ثانی
C. شاہ عالم ثانی
D. ان میں سے کوئی نہیں
ابتدا میں حاتم کیا تخلص کرتے تھے
A. رمزی
B. حزیں
C. حسرتی
D. ان میں سے کوئی نہیں
Leave a Reply