احمد ندیم قاسمی کا اصل نام کیا تھا

احمد شاہ
احمد ندیم
احمد شاہ قاسمی
ان میں سے کوئی نہیں
احمد شاہ  بعض جگہ پر احمد بخش بھی ملتا ہے

Related posts

جان نثار اختر کا انتقال کہاں ہوا
A. بمبئی
B. دہلی
C. لکھنؤ
D. ان میں سے کوئی نہیں
حفیظ جالندھری کو خان بہادر کا خطاب کب ملا
A. 1945
B. 1946
C. 1943
D. ان میں سے کوئی نہیں
ظہور احمد کا ادبی نام کیا تھا
A. ظہور حسن
B. ظہور نظر
C. ظہور علی
D. ان میں سے کوئی نہیں
کیفی اعظمی کا انتقال کب ہوا
A. 2002
B. 2000
C. 2004
D. ان میں سے کوئی نہیں
حفیظ جالندھری کا اصل نام تھا
A. حفیظ خان
B. حفیظ علی
C. محمد حفیظ
D. ان میں سے کوئی نہیں
رنگ خوشبو اور روشنی کس کی کتاب ہے
A. قتیل شفائی
B. کیفی اعظمی
C. ظہیر کاشمیری
D. ان میں سے کوئی نہیں
منشورات کس کی کتاب ہے
A. چکبست
B. دتریہ کیفی
C. برج نرائن
D. ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *