ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
جب کہانی کسی ایسے مقام پر آکر رک جائے جہاں علت و معلول کے عام قانون کے تحت کہانی کو آگے بڑھانا مشکل ہوتو وہاں کسی مافوق الفطرت طاقت سے کام لیا جاتا یے اسے ادبی اصطلاح میں کہا کہتے ہیں
اساطیر
تائید غیبی
کردار کی موت
اختتام
تائید غیبی
Related posts
غزل کے لغوی معنی ہیںA. ہرن کے
B. بچوں سے بات کرنا
C. عورتوں سے یا متعلق بات کرنا
D. عورتوں کی زبان میں شاعری کرنا
مسمط کو کس شاعر نے سب سے پہلے ترقی دی
A. علامہ اقبال
B. نظیر اکبرآبادی
C. حالی
D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو میں تنقید کی پہلی باقاعدہ کتاب ہے
A. آب حیات
B. مقدمہ شعر وشاعری
C. کشف الحائق
D. ان میں سے کوئی نہیں
آزاد نظم کا آغاز کہاں سے ہوا
A. فرانس
B. روس
C. لندن
D. یونان
کس نقاد نے “فسانہ آزاد “کو ناول تسلیم کرنے سے انکار کیا
A. احسن فاروقی
B. سہیل بخاری
C. سلیم اختر
D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو میں حج کا پہلاسفر نامہ کس نے لکھا
A. منصب علی خان
B. ممتاز مفتی
C. حسن نظامی
D. ان میں سے کوئی نہیں
کلام میں داخلی کیفیات،قلبی واردات،نازک احساسات اور لطیف جذبات کو پیش کرنا کہلاتا ہے
A. خارجیت
B. داخلیت
C. ابتذال
D. ان میں سے کوئی نہیں
Leave a Reply