اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
سودا پہلے شخص ہیں جنھوں نے ہجو کو ایک فن کے طور پر استعمال کیا
سید عبداللہ
احتشام حسین
جمیل جالبی
ان میں سے کوئی نہیں
جمیل جالبی
Related posts
شجاع الدولہ کا انتقال کب ہواA. 1775
B. 1770
C. 1788
D. ان میں سے کوئی نہیں
ناسخ کہاں پیدا ہوئے
A. فیض آباد
B. لکھنؤ
C. کان پور
D. ان میں سے کوئی نہیں
آتش کے اجداد کا تعلق کہاں سے تھا
A. فیض آباد
B. لاہور
C. دلی
D. ان میں سے کوئی نہیں
طبقات الشعرا کس کا تذکرہ ہے
A. قدرت اللہ قاسم
B. محسن لکھنوی
C. قدرت اللہ شوق
D. ان میں سے کوئی نہیں
ساقی نامہ درد مند کے مرتب ہیں
A. شیخ چاند
B. سید عبدالوہاب افتخار
C. محمود الہی
D. ان میں سے کوئی نہیں
میر حسن اور ان کے خاندان کے دوسرے شعرا کس کی تصنیف ہے
A. محمود فاروقی
B. محمود الہی
C. بے نظہر شاہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
اخلاق ہندی کس کتاب کا ترجمہ ہے
A. اخلاق محسنی
B. خلاصتہ التواریخ
C. مفرح القلوب
D. ان میں سے کوئی نہیں
Leave a Reply