ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
غزل یا قصیدے میں مطلع کے بعد کا شعر کیا کہلاتا ہے
مطلع ثانی
حسن مطلع
زیب مطلع
Both B and C
Both B and C
مطلعِ اول کے بعد مطلعِ ثانی کو عام طور پر حسن مطلع یا زیب مطلع سمجھا جاتا ہے لیکن یہ غلط ہے ۔مطلع کے بعد آنے والے شعر کو ہی حسن مطلع کہا جاتا ہے ۔مطلع کے بعد مطلع دوم کو مطلع ثانی ہی کہا جاتا ہے ۔_x000D_
بحوالہ ادبی اصطلاحات از حفیظ صدیقی
Related posts
غزل کے لغوی معنی ہیںA. ہرن کے
B. بچوں سے بات کرنا
C. عورتوں سے یا متعلق بات کرنا
D. عورتوں کی زبان میں شاعری کرنا
مسمط کو کس شاعر نے سب سے پہلے ترقی دی
A. علامہ اقبال
B. نظیر اکبرآبادی
C. حالی
D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو میں تنقید کی پہلی باقاعدہ کتاب ہے
A. آب حیات
B. مقدمہ شعر وشاعری
C. کشف الحائق
D. ان میں سے کوئی نہیں
آزاد نظم کا آغاز کہاں سے ہوا
A. فرانس
B. روس
C. لندن
D. یونان
کس نقاد نے “فسانہ آزاد “کو ناول تسلیم کرنے سے انکار کیا
A. احسن فاروقی
B. سہیل بخاری
C. سلیم اختر
D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو میں حج کا پہلاسفر نامہ کس نے لکھا
A. منصب علی خان
B. ممتاز مفتی
C. حسن نظامی
D. ان میں سے کوئی نہیں
کلام میں داخلی کیفیات،قلبی واردات،نازک احساسات اور لطیف جذبات کو پیش کرنا کہلاتا ہے
A. خارجیت
B. داخلیت
C. ابتذال
D. ان میں سے کوئی نہیں
Leave a Reply