ادبی اصطلاحات (Literary Terms)
قیام پاکستان کے بعد سب سے پہلے کس نے فینٹسی لکھی
نسیم حجازی
محمد خالد اختر
کرشن چندر
ان میں سے کوئی نہیں
محمد خالد اختر
بیس سو گیارہ کے عنوان سے
Related posts
غزل کے لغوی معنی ہیںA. ہرن کے
B. بچوں سے بات کرنا
C. عورتوں سے یا متعلق بات کرنا
D. عورتوں کی زبان میں شاعری کرنا
مسمط کو کس شاعر نے سب سے پہلے ترقی دی
A. علامہ اقبال
B. نظیر اکبرآبادی
C. حالی
D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو میں تنقید کی پہلی باقاعدہ کتاب ہے
A. آب حیات
B. مقدمہ شعر وشاعری
C. کشف الحائق
D. ان میں سے کوئی نہیں
آزاد نظم کا آغاز کہاں سے ہوا
A. فرانس
B. روس
C. لندن
D. یونان
کس نقاد نے “فسانہ آزاد “کو ناول تسلیم کرنے سے انکار کیا
A. احسن فاروقی
B. سہیل بخاری
C. سلیم اختر
D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو میں حج کا پہلاسفر نامہ کس نے لکھا
A. منصب علی خان
B. ممتاز مفتی
C. حسن نظامی
D. ان میں سے کوئی نہیں
کلام میں داخلی کیفیات،قلبی واردات،نازک احساسات اور لطیف جذبات کو پیش کرنا کہلاتا ہے
A. خارجیت
B. داخلیت
C. ابتذال
D. ان میں سے کوئی نہیں
Leave a Reply