میر تقی میر حیات اور شاعری کس کی کتاب ہے

نثار احمد فاروقی
جمیل جالبی
خواجہ احمد فاروقی
ان میں سے کوئی نہیں
خواجہ احمد فاروقی  سابقہ پیپر میں پوچھا گیا ہے

Related posts

میر تقی میر کس کتاب ہے
A. نثار احمد فاروقی
B. مولوی کریم بخش
C. وحیدقریشی
D. ان میں سے کوئی نہیں
گلزار ابراہیم کی صنف ہے
A. آپ بیتی
B. مثنوی
C. تذکرہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
میر عوام اور خواص دونوں کے شاعر ہیں
A. کلیم الدین احمد
B. جمیل جالبی
C. عبادت بریلوی
D. ان میں سے کوئی نہیں
سودا کے شہر آشوب کے مجموعے ہیں
A. ایک
B. دو
C. تین
D. ان میں سے کوئی نہیں
میر حسن نے کس کے بارے میں کہا تھا کہ ان کا کللام سراپا انتخاب ہے
A. میر درد
B. طوطی نامہ
C. ولی دکنی
D. ان میں سے کوئی نہیں
میر لکھنؤ کب گئے
A. 1780
B. 1782
C. 1788
D. ان میں سے کوئی نہیں
قائم کا انتقال کب ہوا
A. 1790
B. 1793-94
C. 1798
D. ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *