تاریخ اردو ادب
میر حسن پرانی دلّی محلہ سید واڑہ میں کب پیدا ہوئے
1735
1741
1743
ان میں سے کوئی نہیں
1741
Related posts
اردو ادب میں پہلا ڈرامہ نگار کون کہلاتا ہےA. آغا حشر کاشمیری
B. واجد علی شاہ
C. امتیاز علی تاج
D. ان میں سے کوئی نہیں
مرزا رفیع سودا کے والد کا کیا نام تھا
A. میرزا غلام نبی
B. مرزا محمد علی
C. مرزا محمد شفیع
D. ان میں سے کوئی نہیں
غالب کے والد محترم کا نام تھا
A. مرزا عبداللہ بیگ
B. مرزا محمد احمد
C. مرزا ناصر بیگ
D. ان میں سے کوئی نہیں
میر تقی میر اور ولی دکنی کا شمار ہوتا ہے
A. کلاسیکی ادب میں
B. رومانی ادیب میں
C. ترقی پسند ادب میں
D. ان میں سے کوئی نہیں
دو ہاتھ، مہندی اور لحاف”” کس کے افسانوی مجموعے ہیں
A. خدیجہ مستور
B. عصمت چغتائی
C. سعادت حسن منٹو
D. ان میں سے کوئی نہیں
مصحفی: حیات و کلام”” کس کی تصنیف ہے
A. افسر امروہوی
B. آتش
C. میر خلیق
D. ان میں سے کوئی نہیں
سرشار نے ادبی دنیا میں آغاز كس رسالے میں مضامین لکھنے سے کیا
A. مراسلہ ہند
B. مراسلہ کشمیری
C. a،b دونوں
D. ان میں سے کوئی نہیں
Leave a Reply