نمازی کا ٹکا ضرب المثل ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟

نمازی کا انعام و اکرام
فعل بد کی سزا ضرور ملتی ہے
پرہیز گار نمازی کی طرف سے نذرانہ
نمازی کا سکہ جیب میں رکھنے سے دولت آتی ہے
فعل بد کی سزا ضرور ملتی ہے  

Related posts

“غرائب اللغات” کس کی تالیف ہے؟
A. عبد الواسع ہانسوی
B. وارث سر ہندی
C. مولوی نورالحسن نیر
D. سید احمد دہلوی
“قلم برداشتہ” کے کیا معنی ہیں؟
A. بے ساختہ
B. غم زدہ تحریر
C. تینوں ہی
D. لکھنا چھوڑ دینا
لان جائنس کا رسالہ پیری الپاؤس کس چیز سے متعلق ہے؟
A. تاثیر علم
B. تاثیر بیان
C. تاثیر زبان
D. ان میں سے کوئی نہیں
افسانہ گڈریا کس کا افسانہ نویس کا مجموعہ ہے؟
A. ممتاز مفتی
B. بانو قدسیہ
C. اے حمید
D. اشفاق احمد
مرثیہ کس نوعیت کی شاعری کو کہتے ہیں؟
A. مزاحیہ
B. رزمیہ
C. المیہ
D. تحسینی
سر سید احمد خاں کی پہلی کتاب کا نام ہے؟
A. تاریخ سرکشی بجنور
B. مضامین سرسید
C. کیمیائے سعادت
D. جام جم
اردو کا پہلا شاعر کون سا ہے؟
A. قطب علی شاہ
B. امیر خسرو
C. ولی دکنی
D. میر تقی میر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *