نوادرالالفاظ کس کی لغت ہے

خان آرزو
عبدالواسع
نورالحسن
ان میں سے کوئی نہیں
خان آرزو  

Related posts

غزل کے لغوی معنی ہیں
A. ہرن کے
B. بچوں سے بات کرنا
C. عورتوں سے یا متعلق بات کرنا
D. عورتوں کی زبان میں شاعری کرنا
مسمط کو کس شاعر نے سب سے پہلے ترقی دی
A. علامہ اقبال
B. نظیر اکبرآبادی
C. حالی
D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو میں تنقید کی پہلی باقاعدہ کتاب ہے
A. آب حیات
B. مقدمہ شعر وشاعری
C. کشف الحائق
D. ان میں سے کوئی نہیں
آزاد نظم کا آغاز کہاں سے ہوا
A. فرانس
B. روس
C. لندن
D. یونان
کس نقاد نے “فسانہ آزاد “کو ناول تسلیم کرنے سے انکار کیا
A. احسن فاروقی
B. سہیل بخاری
C. سلیم اختر
D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو میں حج کا پہلاسفر نامہ کس نے لکھا
A. منصب علی خان
B. ممتاز مفتی
C. حسن نظامی
D. ان میں سے کوئی نہیں
کلام میں داخلی کیفیات،قلبی واردات،نازک احساسات اور لطیف جذبات کو پیش کرنا کہلاتا ہے
A. خارجیت
B. داخلیت
C. ابتذال
D. ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *