نگار کا اجرا کہاں سے ہوا

دہلی
آگرہ
لکھنؤ
ان میں سے کوئی نہیں
آگرہ  ایک دو جگہ پر بھوپال درج ہے جوکہ غلط ہے فرمان فتح پوری نیاز فتح پوری کے بالکل قریب تھے اور نیاز کی وفات کے بعد نگار کی ادارت بھی انھوں نے سنبھالی انھوں نے اپنی کتاب اردو افسانہ اور افسانہ نگار میں لکھا ہے کہ اس جریدے کا اجرا آگرہ سے ہی ہوا ہے

Related posts

چپ کس کا افسانوی مجموعہ ہے
A. قدرت اللہ شہاب
B. اشفاق احمد
C. ممتاز مفتی
D. ان میں سے کوئی نہیں
توبہ توبہ کس کا افسانوی مجموعہ ہے
A. ممتاز شیریں
B. واجدہ تبسم
C. عصمت چغتائی
D. ان میں سے کوئی نہیں
شگوفے کس کی تصنیف ہے
A. صدیق سالک
B. خالد اختر
C. شفیق الرحمن
D. ان میں سے کوئی نہیں
بابو گوپی ناتھ کس کا تخلیق کردہ کردار ہے
A. منٹو
B. بیدی
C. رحمان مذنب
D. ان میں سے کوئی نہیں
زادراہ میں کل کتنے افسانے ہیں
A. 10
B. 15
C. 12
D. ان میں سے کوئی نہیں
انگارے کو کب ضبط کیا گیا
A. مارچ 1932
B. مارچ 1933
C. مارچ 1931
D. ان میں سے کوئی نہیں
میرے دن گزر رہے ہیں کس کا افسانوی مجموعہ ہے
A. کاشف رضا
B. آصف فرخی
C. علی اکبر ناطق
D. ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *