اردو کا ابتدائی زمانہ (قطب شاہی عہد سے لے کر ایہام گوئی تحریک تک)
کلمات الشعرا کے خالق ہیں
محمد افضل
وقارالدین
قدرت اللہ قاسم
ان میں سے کوئی نہیں
محمد افضل
Related posts
ولی کا عشق خیالی نہیں بلکہ حقیقی ہےA. پرویز حسین
B. جمیل جالبی
C. مولوی عبدالحق
D. ان میں سے کوئی نہیں
سجاد کی شاعری کا بنیادی وصف ۔۔۔ہے
A. صوفیانہ
B. عشقیہ
C. ایہام
D. ان میں سے کوئی نہیں
عزلت نے اپنے اردو دیوان کا دیپاچہ کس زبان میں لکھا
A. عربی
B. اردو
C. ہندی
D. ان میں سے کوئی نہیں
خان آرزو بنیادی طور پر کس زبان کے شاعر ہیں
A. فارسی
B. اردو
C. ہندی
D. ان میں سے کوئی نہیں
جب اننگرزوں نے دہلی کو فتح کیا تو اس وقت کس بادشاہ کی حکومت تھی
A. محمد شاہ
B. اکبر شاہ ثانی
C. شاہ عالم ثانی
D. ان میں سے کوئی نہیں
ابتدا میں حاتم کیا تخلص کرتے تھے
A. رمزی
B. حزیں
C. حسرتی
D. ان میں سے کوئی نہیں
شکارنامہ کس کا قصیدہ ہے
A. حاتم
B. سودا
C. میر
D. ان میں سے کوئی نہیں
Leave a Reply