گول گنڈہ کی ریاست کب ختم ہوئی

1680
1690
1687
ان میں سے کوئی نہیں
1687  جمیل جالبی نے 1686 لکھا ہے

Related posts

کلمات الشعرا کے خالق ہیں
A. محمد افضل
B. وقارالدین
C. قدرت اللہ قاسم
D. ان میں سے کوئی نہیں
ولی کا عشق خیالی نہیں بلکہ حقیقی ہے
A. پرویز حسین
B. جمیل جالبی
C. مولوی عبدالحق
D. ان میں سے کوئی نہیں
سجاد کی شاعری کا بنیادی وصف ۔۔۔ہے
A. صوفیانہ
B. عشقیہ
C. ایہام
D. ان میں سے کوئی نہیں
عزلت نے اپنے اردو دیوان کا دیپاچہ کس زبان میں لکھا
A. عربی
B. اردو
C. ہندی
D. ان میں سے کوئی نہیں
خان آرزو بنیادی طور پر کس زبان کے شاعر ہیں
A. فارسی
B. اردو
C. ہندی
D. ان میں سے کوئی نہیں
جب اننگرزوں نے دہلی کو فتح کیا تو اس وقت کس بادشاہ کی حکومت تھی
A. محمد شاہ
B. اکبر شاہ ثانی
C. شاہ عالم ثانی
D. ان میں سے کوئی نہیں
ابتدا میں حاتم کیا تخلص کرتے تھے
A. رمزی
B. حزیں
C. حسرتی
D. ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *