Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
- Page 17
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
جلوہ خضر کے مصنف ہیں
علی بلگرامی
محسن لکھنوی
فرزند بلگرامی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
شجاع الدولہ نے کب فیض آباد کو داراحکومت بنایا
1760
1775
1765
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
کربل کتھا کس کی تصنیف ہے
ابوالفضل
فضل علی فضلی
مہدی افادی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
ترک دنیا کے بعد جعفر نے اپنا کیا نام رکھا
فاروق علی
ابوبکر
مقصود علی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
تاریخ ہندوستانی ادبیات کس کی کتاب ہے
نکلسن
دتاسی
گریسن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
قصہ مہرافروز دلبر کے مصنف ہیں
مہر چند کھتری
عیسوی خان
رستم علی بجنوری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
اخلاق محسنی کس کی تحریر کردہ کتاب ہے
نخشبی
وجہی
ملا واغظ کاشفی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
فغاں کہاں پیدا ہوئے
کلکتہ
لکھنؤ
دہلی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
کالج کا پہلا دور کب ختم ہوا
1804
1806
1805
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
ناسخ نے کس عمر مین شاعری کا آغاز کیا
12
20
15
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
15
16
17
18
19
…
31
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English