Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
- Page 19
Show/Hide Answers
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
کربل کتھا کب لکھی گئی
1720
1725
1732
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
باغ و بہار میں سب سے بڑا قصہ کس کا ہے
آزاد بخت کا
پہلے درویش کا
دوسرے درویش
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
مذہب عشق کا ماخذ ہے
گلزار نسیم
سحر البیان
قصہ گل بکاؤلی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
بیتال پچیسی کس کی کتاب ہے
بہادر علی حسینی
شیرعلی افسوس
مظہر علی ولا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
امام بخش ناسخ کس کے شاگرد تھے
شاہ حاتم
مصحفی
کسی کے نہیں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
نثر بے نظیر کس کی کتاب ہے
عیسوی خان
بہادر علی حسینی
حیدر بخش حیدری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
نوآئین ہندی کے مصنف ہیں
عیسوی خان
مہر چند کھتری
رستم علی بجنوری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
آتش کہاں پیدا ہوئے
دہلی
لاہور
فیض آباد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
تحفتہ الشعرا کی صنف ہے
داستان
مثنوی
تذکرہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو کا ابتدائی زمانہ (فورٹ ولیم کالج اور آتش و ناسخ کا عہد)
باغ اردو کس کی تصینف ہے
حیدر بخش حیدری
بہادر علی حسینی
شیر علی افسوس
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
17
18
19
20
21
…
31
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English