Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 12
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
نظیر اکبر آبادی”” کس کی تصنیف ہے
علی احمد فاطمی
نظام بد ایوانی
مخمور اکبر آبادی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ولی دکنی سے پہلے اردو شاعری کے قدیم نمونے کہاں ملتے ہیں
لکھنؤ اور دہلی
مدراس اور کلکتہ
دکن اور پنجاب
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اودھ کا دار السلطنت”” کونسا شہر تھا
لکھنئو
انبالہ
فیض آباد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
تفہیم غالب”” ادب کی کونسی قسم ہے
خطوط
شرح دیوان غالب
نثر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
گہنا”” کس کا تحریر کردہ افسانہ ہے
مجنوں گورکھپوری
نیاز فتح پوری
ممتاز مفتی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ولی کی عزیز ترین دوست تھے
سید ابوالمعالی
قطب شاہ
سعداللہ گلشن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
حفیظ ایوب دور میں محکمہ تعمیر نو میں مقرر ہوئے
وزیر
مشیر
ڈائریکٹر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
صفی کس کا شاگرد تھا
فضل حسین زیدی
نسیم دہلوی
امیر ضیائی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مومن دہلوی”” کس کی تخلیق ہے
ڈاکٹر نسرین اختر
ڈاکٹر عبادت بریلوی
ناظر حسین زیدی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
پانی کے دھارے کو انسان کی تمثیل کے طور پر پیش کرنے والی نظم “” آدھی صدی کے بعد”” کا خالق کون ہے
فیض
وزیر آغا
مجید امجد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
10
11
12
13
14
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English