Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 14
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
اردو ادب میں حقیقت نگاری کی اولین اور کامیاب کوشش کس ناول کو قرار دیا جاتا ہے
فسانہ آزاد
ابن الوقت
اُمراؤ جان ادا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ان میں سے کونسی تحریر ناسخ کی ہے
انشاء فارسی
دفتر پریشان
فراق نامہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ولی اورنگ آبادی”” کس محقق کی تصنیف ہے
ڈاکٹر عبادت بریلوی
ڈاکٹر سید عبداللہ
نصیرالدین ہاشمی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میر جعفر زٹلی کے شہر آشوب میں کس مُغل بادشاہ کے دور کی تباہی کا حال ہے
شاہ جہان
اورنگزیب عالمگیر
محمد شاہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
فشار، عکس اور برزخ کس کے شعری مجموعے ہیں
محسن نقوی
ظفر اقبال
امجد اسلام امجد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
منیر نیازی کا انتخاب غزل کس نام سے شائع ہوا
تیز ہوا اور تنہا پھول
جنگل میں دھنک
اُس بے وفا کا شہر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
آگ کا دریا”” کس معروف ناول نگار کی تصنیف ہے
بانو قدسیہ
قراۃ العین حیدر
پریم چند
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اردو کے پہلے ڈرامے کا نام بتائیں
رادھا کرشنا
میرا وطن
رادھا کنہیا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
داغ نے قیام دکن کے دوران کونسے دیوان تحریر کیے
یادگار داغ
مہتاب داغ
a،b دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
شاہ حسین پنجابی کس مُغل بادشاہ کے عہد میں لاہور میں آباد ہوئے
بابر
اکبر
جہانگیر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
12
13
14
15
16
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English