Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 16
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
مرثیہ گوئی”” کا آغاز کہاں سے ہوا
لاہور
دہلی
دکن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
سلطنت اودھ کو انگریزی حکومت میں کب شامل کیا گیا
1857
1858
1856
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
غالب آشفتہ نوا”” کس کی تصنیف ہے
ڈاکٹر آفتاب احمد
ڈاکٹر محمد علی صدیقی
عبادت بریلوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
جرأت کو جوانی میں کونسی بیماری لاحق ہو گئی تھی
آنکھوں کی بینائی چلی گئی
چلنے سے محروم ہو گئے
دیوانگی میں چلے گئے
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ڈاکٹر سید عبداللہ کے مطابق میر کی مثنویوں کی تعداد کتنی ہے
30
35
40
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
فیض کس تحریک کے بانی تھے
انجمن پنجاب
رومانوی تحریک
ترقی پسند تحریک
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
دبستانِ لکھنئو میں لکھنویت کا آغاز کب ہوا
آتش اور ناسخ سے پہلے
آتش اور ناسخ کے بعد
دور دوم میں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
صحافت کے پیشے سے کونسے شاعر منسلک رہے، جن کا تعلق کراچی سے تھا
محسن بھوپالی
جون ایلیا
محسن نقوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
نوائے سروش”” دیوان غالب کی شرح ہے۔ شارح کون ہیں
حسرت موہانی
شوکت میرٹھی
غلام رسول مہر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
سدا بہار پھول، صبح وطن اور گلدستہ سخن”” کس کی افسانوی تصانیف ہیں
اعظم بریلوی
علی عباس حسینی
مہاشہ سدرشن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
14
15
16
17
18
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English