Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 22
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
مصحفی نے اپنے ذاتی حالات کس کتاب میں بیان کیے
مجمع الفوائد
دیوان اردو
دیوان فارسی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
فانی کو کونسا شاعر کہا جاتا ہے
زندہ دل شاعر
قنوطی شاعر
انقلابی شاعر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
شمع انجمن”” کس کی تخلیق ہے
نواب سید علی حسن
حسرت موہانی
صادق الخیری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میر مثنوی اور غزل اچھی لکھتے تھے مگر قصیدہ گوئی میں سودا ان سے ممتاز ہیں”” کس کا قول ہے
محمد حسین آزاد
غلام ہمدانی مصحفی
میر حسن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ثریا کی گڑیا”” کے نام سے بچوں کے لیے کہانیاں کس نے لکھیں
غلام عباس
احمد ندیم قاسمی
اعظم بریلوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
صاحب بی بی کے عشق”” سے کونسا شاعر ذہن میں آتا ہے
میر تقی میر
سودا
مومن خان مومن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میر انیس کے زمانے میں شاہان اودھ کون تھے
امجد علی
واجد علی
a،b دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
غالب شناسی کے کرشمے”” کس کی تصنیف ہے
افتخار احمد عدنی
حمید احمد خان
انوار احمد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ولی نے شاعری کا آغاز کس رنگ میں کیا
جدید
قدیم
دونوں کی آمیزش
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
سب سے پہلے افسانے کا نام بتائیں
نصیرو خدیجہ
دنیا کا سب سے انمول رتن
نشے کی پہلی ترنگ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
20
21
22
23
24
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English