Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 23
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
رسوا کے ناول “”اُمراؤ جان ادا”” میں طوائف کے کوٹھے کو کس علامت کے طور پر پیش کیا گیا
عریانی و فحاشی
غربت و بے بسی
تہذیب و تمدن کا آئینہ دار
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
خواجہ میر درد”” کس کی تصنیف ہے
ڈاکٹر جمیل جالبی
ڈاکٹر سلیم اختر
ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
خاور نامہ”” کس کی تصنیف ہے
قطب شاہ
رستمی
فردوسی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کلیات میر”” کس نے مرتب کی
خواجہ احمد فاروقی
قلب علی خان فائق
مصحفی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
پریم چند کے پہلے افسانے کا نام لکھیے
اہل وطن
دنیا کا سب سے انمول رتن
محبت وطن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مومن خان مومن کے والد محترم کا کیا نام تھا
حکیم محمد احمد خان
حکیم غلام نبی خاں
حکیم محمد یار خاں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میں نے خود دیوان آتش کو دیکھا کلام مضامین سے خالی نہیں ہاں طرزِ بیان صاف ہے”” کس قول ہے
مولانا محمد حسین آزاد
عبدالسلام ندوی
ڈاکٹر سلیم اختر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
سید ابوالمعالی کا ولی دکنی سے کیا تعلق تھا
شاگرد
استاد
دوست
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
بعض نقاد فانی کو جانشین قرار دیتے ہیں
حالی کا
میر کا
درد کا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
شاگردانِ انیس”” کس کی تصنیف ہے
مہدی حسن
ڈاکٹر قمقام حسین
انوار احمد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
21
22
23
24
25
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English