Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 30
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
حفیظ جالندھری نے کس شخصیت کو استاد مانا ہے
مولانا گرامی
فیض احمد فیض
اختر شیرانی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
درد کے دیوان کو میر حسن نے کہا ہے
سراپا انتخاب
سراپا دعا
سراپا غم
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
محاسن خطوط غالب”” کس کی تصنیف ہے
ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار
ڈاکٹر فرمان فتح پوری
شیخ محمد اکرام
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ولی کی ایک شاگرد نے مثنوی راگ مالا لکھی۔ اس کا نام بتائیے
غزلت
جانم
شاہ تراب
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مرزا غالب دہلی میں کب تشریف لائے
1815
1819
1820
ان میں سے کوئی نہیں
بقول جمیل جالبی
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مثنوی “” جہادیہ”” کس کی تخلیق ہے
مومن خان مومن
میر تقی میر
غالب
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ڈرامہ کا آغاز کہاں سے ہوا
ہندوستان
یونان
برطانیہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
غالب کا جہان معنی”” کس کی تصنیف ہے
خواجہ محمد زکریا
ڈاکٹر سلیم انصاری
مولانا حالی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
الکھ داس”” کس مشہور صوفی بزرگ کا تخلص تھا
امیر خسرو
شیخ عبدالقدوس گنگوہی
بہاء الدین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
حفیظ کے کس مجموعے میں معاشرے کی تصویریں رومانیت سے زیادہ حقیقت پسندانہ ہیں
نغمہ زار
سوز و ساز
تلخابہ شیریں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
28
29
30
31
32
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English